موبائل انٹرنیٹ نے پاکستان میں ہاؤس ہنٹنگ کے رجحان کوتبدیل کردیا
منگل 3 مارچ 2015 23:18
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) پاکستانی ہاؤس ہنٹرزنے آئیڈیل گھروں کی تلاش کیلئے روایتی آف لائن طریقوں کے مقابلے میں موبائل انٹرنیٹ کی اہمیت کوتسلیم کر لیا ، اس تبدیلی کوملک بھرمیں 3G اور 4G صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد سے منسوب کیا جا سکتا ہے۔پاکستان میں اس وقت 30 ملین انٹرنیٹ صارفین موجود ہیں جن میں سے 15 ملین سمارٹ فون صارفین اورتقریبا 12.8 ملین فعال، ماہانہ Facebook صارفین ہیں اوران میں نصف سے زیادہ موبائل ڈیوائسز کے ذریعے فعال ہیں ۔
عالمی سرچ انجن Google کے مطابق 2014 موبائل انٹرنیٹ کا سال تھا اورتوقع ہے کہ یہ رجحان آئندہ بھی جاری رہے گا۔ نتیجے کے طور پر زیادہ سے زیادہ پراپرٹی سیکرز(جائیدادکے متلاشی) ،موجودہ رئیل اسٹیٹ کی فہرست کی تلاش کیلئے سمارٹ فونز ایپلی کیشنزطرزکے موبائل ٹولز(آلات) سے رجوع کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
پاکستان کی بہترین رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ Lamudi.pk کے کنٹری ڈائریکٹرسعد ارشد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک موبائل انقلاب جاری ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ ہم نے 2014 میں Android اور iOS صارفین کیلئے موبائل Lamudi ایپ کومتعارف کروایا ۔ان میں سے دونوں نے آغاز کے چندہی گھنٹوں کے اندر ڈاوٴن لوڈ زکی ایک زبردست تعدادپائی ۔مزیدبراں ہماری ویب سائٹ ،موبائل سے موصول شدہ خیالات کی تعداد میں اضافہ رجسٹرکررہی ہے اورگزشتہ چھ ماہ کے دوران 860000 سے زائد موبائل اورٹیبلٹ صارفین نے Lamudi.pk کا وزٹ کیا ۔یہ اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ پاکستان میں موبائل ڈیوائسز ہاؤس ہنٹنگ کا لازمی حصہ بن رہی ہیں ۔ سمارٹ فونزکی قیمت میں کمی کے ساتھ ساتھ موبائل انٹرنیٹ ،پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے مستقبل کونئے شکل دے گا۔2014 میں Lamudi.pk کی طرف سے کئے گئے ایک سروے میں، جائیداد کے شعبے سے وابستہ بہت سے افراد نے تسلیم کیا تھا کہ رئیل اسٹیٹ پورٹلز کی آمد سے پراپرٹی کوآن لائن تلاش کرنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ ریل اسٹیٹ ایجنٹوں اور بروکرز نے ان رئیل اسٹیٹ ویب سائٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے پراپرٹی کیوریز(سوالات) کی بڑھتی ہوئی تعداد کو رپوٹ کیا۔ بیرون ملک رہنے والے پاکستانی شہریوں کو اب پراپرٹی کی تلاش کیلئے گھر واپس آنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ اس کیلئے موبائل سمیت زیادہ تر آن لائن ٹولزکا استعمال کرسکتے ہیں۔سعد ارشد نے کہا کہ سمارٹ فونز کی قیمت میں ڈرامائی حد تک کمی اور ان کی وسیع پیمانے پر دستیابی سے موبائل ہاؤس ہنٹنگ سروسزکا استعمال اگلے دہائی کے دوران مزید تیز ہونے کی امید ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید
گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی
آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس
غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد
PSX Live Index
Updated: 01:44:01pm | 19-04-2024
Status: Suspended | Volume: 198,667,895 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary