برطانوی جریدے نے ایک بار پھر کراچی کو دنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار دے دیا

بدھ 4 مارچ 2015 17:18

برطانوی جریدے نے ایک بار پھر کراچی کو دنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار دے دیا

کراچی/لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) برطانوی جریدے نے ایک بار پھر کراچی کو دنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار دے دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جریدے نے دنیا کے مختلف شہروں سے متعلق رپورٹ شائع کی جس میں 133 شہروں کا سروے کیا گیا جب کہ رپورٹ میں بنیادی سہولیات، روز مرہ کی اشیائے ضرورت سمیت تمام چیزوں کی قیمتوں کی بنیاد پر شہروں کی درجہ بندی کی گئی جس کے بعد جریدے نے اپنی رپورٹ میں کراچی کو دنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار دیا ہے جبکہ بھارتی شہر بنگلور، وینزویلا کا شہر کراکس اور بھارت کے ہی مزید دو شہر ممبئی اور چنئی بالترتیب سستے شہروں کی فہرست میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

جریدے نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سنگاپور کو دنیا کا مہنگا ترین شہر بتایا ہے جب کہ اس کے بعد مہنگے شہروں میں فرانس کا دارالحکومت پیرس، ناروے کا دارالحکومت اوسلو، سوئس شہر زیورخ اور ا?سٹریلیا کا سڈنی بالترتیب شامل ہیں۔ واضح رہے کہ برطانوی جریدے نے سال 2011 اور 2012 میں بھی کراچی کو دنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار دیا تھا جب کہ 2014 میں کراچی کا اس حوالے سے دوسرا اور بھارتی شہر ممبئی کا پہلا نمبر تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین