گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کا رجحان

اتوار 8 مارچ 2015 16:44

کراچی((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) )غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرمائے کے انخلاء کے باعث گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ اتار چڑھاؤ کے بعدمندی کی زد میں رہی۔ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس 33711پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 33200پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب37ارب سے زائد روپے ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے کا مجموعی حجم 76کھرب روپے کی سطح سے گھٹ کر74کھرب روپے رہ گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے 9لاکھ 2 ہزار 466ڈالرسرمائے کا انخلاء کیا گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے پہلے ہی روز مندی کے بادل چھاگئے اور 100 انڈیکس 400سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس کے بعد وقتاً فوقتاً مارکیٹ کاروباری اتار چڑھاؤکی زد میں رہی۔

(جاری ہے)

گزشتہ ہفتہ5کاروباری دنوں میں مارکیٹ مندی سے دوچار ہوئی اور انڈیکس 548.6پوائنٹس کم ہوا جبکہ 2کاروباری دنوں میں معمولی تیزی کے باعث انڈیکس نے 180.07پوائنٹس کو ریکور کیا۔

اسٹاک ماہرین کے مطابق گزشتہ ہفتہ مارکیٹ میں کوئی نیا ٹریگر نہ ہونے پر سرمایہ کار تذبذب کا شکار دکھائی دیئے اور انہوں نے شارٹ ٹرم حصص کی فروخت کو ترجیح دی جس کی وجہ سے مارکیٹ سنبھل نہ سکی۔ اسٹاک ماہرین کے مطابق کیونکہ کاروباری اتار چڑھاؤ کے باوجود مارکیٹ اب بھی32ہزار پوائنٹس کی سطح پر ہی برقرار ہے تو امید ہے کہ نیا کاروباری ہفتہ مارکیٹ میں تیزی کا سبب بن سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی