شہری مری روڈ سیل پوائنٹ سے سبزیات کے بیج حاصل کر سکتے ہیں ‘ محکمہ زراعت پنجاب

بدھ 18 مارچ 2015 16:49

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان بابر لطیف بلوچ کے مطابق راولپنڈی میں مری روڈپر بارانی یونیورسٹی کے باہر قائم سیل پوائنٹ سے بھی بیجوں کی فراہمی کا عمل جاری ہے اور شہریوں کی بڑی تعداد سبزیات کے بیجوں کے حصول میں بھرپور دلچسپی ظاہرکر رہی ہے ۔ترجمان نے شہریوں کو ہدایت کی کہ سبزیوں کے بیج مری روڈ پر قائم سیل پوائنٹ سے صبح 8 بجے سے شام 4 بجے کے دوران حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق موسم گرما کی سبزیوں کے یہ بیج زرعی ماہرین کی سفارشات اور تحقیق کی روشنی میں تیار کئے گئے ہیں۔ کچن گارڈننگ کا منصوبہ صوبے میں سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس لئے ہر طبقے کے افراد کچن گارڈننگ منصوبہ سے مستفید ہوں اور گھریلو پیمانے پر سبزیاں کاشت کرکے نہ صرف اپنی سبزیوں کی ضروریات کو پورا کریں ۔انہوں نے کہا کہ سبزیوں کے پیکٹس کے حصول و رہنمائی کے لئے 051-2840377 اور 051-9292165 پربھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ