پاکستان واپڈہائیڈ رو الیکٹر ک ورکر یو نین مری آباد سب ڈویژن کے زیر اہتمام دفتر میں جنر ل باڈی اجلا س

بدھ 18 مارچ 2015 17:21

کو ئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) پاکستان واپڈہائیڈ رو الیکٹر ک ورکر یو نین مری آباد سب ڈویژن کے زیر اہتمام دفتر میں جنر ل باڈی اجلا س منعقد کیا گیا ، جس میں ڈویژ نل چیئر مین ملک ندیم ظفر کے سا تھ تما م سب ڈویژنل عہدیداران چیئر مین محمد علی پہلو ان ، ڈپٹی چیئر مین حمید اللہ مندو، وائس چیئر مین سکندر علی ،جنر ل سیکر یٹری نصر اللہ ، جو ائنٹ سیکر یٹر ی اشفاق حسین ، یو ٹھ سیکریٹر ی نو ر احمد محمد حسنی ،شریک تھے اجلا س میں تما م اجتما عی اور انفرادی مسا ئل خصو صا ًسٹا ف کی کمی صا رفین مقررہ تعداد سے کہیں زیا دہ ہونے اور دفتری گا ڈیوں کی انتہا ئی خستہ حا لی پر غو ر کیا گیا اس امر پر تشویش کا اظہا ر کیا گیا کہ مز دورں کو درپیش مسا ئل اور مشکلات کے حل میں غیر ضر وری تا خیر ہو رہی ہیں اجلاس میں نجکا ری کے حوالے سے تفصیلی گفت و شنید کی گئی ، اور اسے مزدوروں کے سا تھ ساتھ عوام کے حق میں بھی ظلم قرار دے کر اس سلسلے میں یو نیں ہذا کی پا لیسی کی مکمل حما یت کا اظہار کر تے ہوئے یو نین کا ہا تھ مصبوط کرنے کے عزم کر نے کا اعادہ کیا گیا اجلا س میں اسلام آباد اور مکران میں واپڈا ملازمین کے قتل پر شدید غم وغصہ کا اظہا ر کرنے کے سا تھ گزشتہ روز مچھ کے علاقے میں کام میں مصر وف کیسکو عملے پر فائر نگ کے واقعہ کی مذمت کی گئی اور مز دوروں کو دوران ڈیو ٹی مکمل تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا اجلا س کے آخر میں دستیا ب وسا ئل کے ساتھ بہتر جزبے کے تحت صار فین کی شکایات کے فو ری ازالے اور بہتر خدمات کی فراہمی کے لئے شب وروز مصر وف عمل رہنے کا عہد کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ