حکومت پنجاب آئندہ بجٹ میں صرف سرکاری گاڑیاں اور موٹر سائیکل رکھنے والے سرکاری ملازمین کو کنوینس الاؤنس دیگی

ہفتہ 21 مارچ 2015 17:20

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) حکومت پنجاب آئندہ بجٹ میں صرف انہی سرکاری ملازمین کو کنوینس الاؤنس دیگی جو سرکاری گاڑیاں اور موٹر سائیکل رکھتے ہونگے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں حکومت پنجاب نے صرف انہی ملازمین کو کنوینس الاؤنس دینے کا پروگرام تشکیل دیا ہے جو سرکاری سطح پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل کے حامل ہونگے اس سے قبل حکومت پنجاب تمام سرکاری ملازمین کو کنوینس الاؤنس کی مد میں خطیر رقم سالانہ ادا کررہی ہے لیکن آئندہ بجٹ 2015-16ءء کے بعد صرف انہی ملازمین کو کنوینس الاؤنس ملے گا جو حکومت پنجاب کی جانب سے دی جانیوالی گاڑیاں‘ اور موٹر سائیکل رکھتے ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،  100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13  رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا