آئندہ تین سال میں38 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا گیا ، چیئرمین نجکاری بورڈ

اتوار 29 مارچ 2015 22:40

آئندہ تین سال میں38 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا گیا ، چیئرمین نجکاری بورڈ

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) چیئرمین نجی کمیشن محمد زبیر نے کہا کہ ہیوی مکینیکل کمپلیکس کی نج کاری موجودہ حالات میں بہترین قیمت پر ہوئی ہے، ایچ ایم سی کو گزشتہ سال 125ملین روپے خسارہ ہوا تھا اور آمدنی محض 40ملین روپے ہوئی تھی، ایچ ایم سی کی مشینری محض 25فیصد کام کر رہی ہے، ایچ ایم سی مجموعی طورپر 1.

(جاری ہے)

3ارب روپے میں فروخت ہوا ہے اور خریدنے والی کمپنی ادائیگی پاکستانی کرنسی کے حساب سے ڈالر میں کرے گی جس سے زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا، آئندہ تین سال میں 38سے زائد اداروں کی نجی کاری کی جائے گی جبکہ رواں مالی سال میں ایچ بی ایل اور این پی پی سی کی نجی کاری کردی جائے گی، رواں مالی سال میں نجی کاری سے 198 ارب روپے کا ہدف رکھا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، محمد زبیر نے کہا کہ آئی ایم ایف ، عالمی بینک اور ایشین ترقیاتی بینک اور یو ایس ایڈ نے پاکستان کے نج کاری کے عمل کو شفاف قرار دیا ہے اور نج کاری کے عمل میں تمام مذکورہ عالمی اداروں کا تعاون حاصل ہے، محمد زبیر نے کہا کہ چھ ڈسکوز،آئیسکو ، فیسکو،گیپگو، لیسکو، جینکو سمیت 38سے زائد اداروں کی آئندہ تین سا ل میں نجکاری کردی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل