رائے ونڈ میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کے زیر اہتمام تیسرے سالانہ فلاور شو کا انعقاد

اتوار 29 مارچ 2015 22:53

رائے ونڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کے زیر اہتمام تیسرے سالانہ فلاور شو کا انعقاد ۔تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی چودھری گلزار گجر نے کہا کہ شجر کاری عین عبادت ہے پاکستان کو خوشحال بنانے کیلئے ہمیں درخت ہنگامی بنیادوں پر لگانا ہونگے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے قدرت کا انمول تحفہ درخت ہیں انہوں نے مزید کہا کہ سندر انڈسٹریل نے شجر کاری مہم کو فروغ دیکر جہاں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے کاوشیں کی ہیں وہاں پاکستان کو سرسبز اور صنعتی کارکنان کو صحت مندانہ ماحول بھی فراہم کیا ہے انہوں نے صدر سندر انڈسٹریل اسٹیٹ محمد عرفان قادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ آف مینجمنٹ نے اہل علاقہ کو ایسے مواقع فراہم کرکے محب وطن ہونے کا بھی ثبوت دیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلاور شو میں پہلی پوزیشن قادری گروپ آف انڈسٹریز ،دوسری پوزیشن راوی آٹو ،تیسری پوزیشن ٹیٹرا پیک نے حاصل کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک