فصلوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:شہبازشریف

زراعت و لائیوسٹاک کو فروغ دے کر قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے ، روزگار کے نئے مواقع پیدا کئے جا سکتے ہیں کاشتکاروں کو فارمنگ کے جدید طریقوں سے روشناس کرایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،زراعت اور لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی ترقی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

منگل 7 اپریل 2015 21:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں زراعت اور لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے شعبوں کی ترقی کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے شعبہ زراعت اور لائیوسٹاک میں بے پناہ پوٹینشل موجود ہے۔

(جاری ہے)

زراعت اور لائیوسٹاک کے شعبوں کو پائیدار بنیادوں پر فروغ دے کر قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے اور روزگار کے ہزاروں نئے مواقع پیدا کئے جا سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان زراعت اور لائیوسٹاک کے حوالے سے دنیا کا ایک بڑا ملک ہے۔ فصلوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ کاشتکاروں کو فارمنگ کے جدید طریقوں سے روشناس کرایا جائے۔ فارمنگ میں جدت لا کر کاشتکاروں کو ان کی محنت کا بہتر معاوضہ مل سکتا ہے۔ سیکرٹری زراعت نے زرعی شعبہ کی ترقی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ معاون خصوصی لائیوسٹاک چوہدری ارشد جٹ، سیکرٹریز خزانہ، توانائی، لائیوسٹاک، کوآپریٹو اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ