مر کزی انجمن تا جران اسلام آباد نے آٹھ بجے مار کیٹو ں کی بند ش کا فیصلہ مسترد کردیا

جمعرات 9 اپریل 2015 17:00

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) مر کزی انجمن تا جران اسلام آباد حکو مت کی جانب سے آٹھ بجے مار کیٹوں کی بند ش کے فیصلے کے حو الے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کی 130مار کیٹوں کے نمائندوں نے شر کت کی اور حکومت کے حا لیہ فیصلے پر تفصیلی تبادلہ خیالا کیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت مر کزی انجمن تاجران اسلام آباد کے صدر محمد کا شف چو ہدری نے کی۔

اجلاس میں تاجر تنظیموں کی جانب سے متفقہ طور پر رات آٹھ بجے مار کیٹو ں کی بند ش کے فیصلے کو مستردکر دیا گیا ۔اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے محمد کاشف چو ہدری نے کہا حکو مت رات آٹھ بجے مار کیٹوں کی بندش کے فیصلے پر نظر ثا نی کر ے اسلام آباد کی تا جر برادری مو جو دہ تونائی کے بحران میں حکو مت سے تعاون کر تے ہو ئے شام کے کاروباری اوقات میں بجلی کی بچت کے لیے ایئر کنڈیشن ،اضا فی لا ئٹس اور سائن بو ر ڈ بند رکھے گی ۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا حکو مت تاجروں کی مشاورت کے بغیر اس قسم کے ناقابل عمل خود ساختہ فیصلے مسلط نہ کر ے جس کی وجہ سے حکو مت اور تاجر برادری میں تصادم کی صورتحال پیدا ہو کاروباری برادری کے حو الے سے کیے جا نے والے فیصلوں میں تاجر نمائندوں کو بھی اعتماد میں لیا جا ئے ۔اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ اینڈسٹری کامران عباسی نے کہاتاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں حکو مت ملک میں کاروباری سر گر میوں کے فروغ کے لیے ایسی پالیسیوں بنائے جس سے ملکی معیشت بہتر ہو سکے ۔

انھوں نے کہا رات آٹھ بجے مار کیٹوں کی بندش کا فیصلہ تاجر برادری کا معا شی قتل کے مترادف ہے اس مو قع پرراجہ فیا ض گل ،چو ہدری عبید ،ملک ظہیر ،عبید عباسی ، ملک سجاد ،حمید کیانی ،راجہ عبدلوحید،چو ہدری شفیق سمیت مختلف مار کیٹوں کے نمائندوں نے بھی خطاب کیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز