”انفارمیشن سائنس اینڈ ایگریکلچرل جرنلزم“ کے موضوع پر دس روزہ ٹریننگ ورکشاپ( کل) ہوگی

ورکشاپ کے دوران شعبہ صحافت کے پروفیسرز ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ماہرین لیکچرز دیں گے

اتوار 12 اپریل 2015 15:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء)نظامت زرعی اطلاعات پنجاب کے زیر اہتمام ”انفارمیشن سائنس اینڈ ایگریکلچرل جرنلزم“ کے موضوع پر دس روزہ ٹریننگ ورکشاپ(کل)پیر سے ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں منعقد ہو گی ۔ورکشاپ میں محکمہ زراعت پنجاب اور متعلقہ شعبہ جات کے افسران شرکت کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ورکشاپ کے دوران شعبہ صحافت کے پروفیسرز ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ماہرین لیکچرز دیں گے اور شرکاء کو ریڈیو، ٹی وی ، اخبار ، نیوز ایجنسی اور پرنٹنگ پریس کا دورہ بھی کرایا جائے گا۔

کورس کے اختتام پر شرکا ء کو اسناد دی جائیں گی ۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق نظامت زرعی اطلاعات پنجاب کے تحت ہر سال محکمہ زراعت و دیگر متعلقہ شعبوں کے ملازمین کی استعداد کا ر بڑھانے کے لیے اس ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا جا تا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی