مالی سال کے پہلے نو مہینوں میں پندرہ فیصد نمو کے ساتھ تیرہ اعشاریہ تین ارب ڈالر ہوگئیں

مارچ دو ہزار پندرہ کے دوران غیر ملکی پاکستانیوں کی ترسیلات ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر رہیں  رپورٹ

اتوار 12 اپریل 2015 15:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) غیر ملکی پاکستانیوں کی ترسیلات مالی سال 2015 کے پہلے نو مہینوں میں پندرہ فیصد نمو کے ساتھ تیرہ اعشاریہ تین ارب ڈالر ہوگئیں۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال دو ہزار پندرہ کے پہلے نو مہینوں کے دوران تیرہ ارب بتیس کروڑ ڈالر وطن بھجوائے جس سے مالی سال چودہ کے اسی عرصے میں بھجوائی گئی رقم گیارہ ارب اٹھاون کروڑ ڈالر کے مقابلے میں پندرہ فیصد کی متاثر کن نمو ظاہر ہوتی ہے۔

مارچ دو ہزار پندرہ کے دوران غیر ملکی پاکستانیوں کی ترسیلات ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر رہیں جو فروری دو ہزار پندرہ کے مقابلے میں تیرہ اعشاریہ تین فیصد زائد ہیں اور مارچ دو ہزار چودہ کے مقابلے میں اٹھارہ فیصد بلند ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع