میرپورخاص ہیرآباد سب ڈویثرن کے با اثر میٹر ریڈروں اور لائن مینوں کے باعث حیسکو میرپورخاص کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان

پیر 13 اپریل 2015 17:01

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) میرپورخاص ہیرآباد سب ڈویثرن کے با اثر میٹر ریڈروں اور لائن مینوں کے باعث حیسکو میرپورخاص کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان کئی کنکشن ڈائریکٹ چل رہے ہیں حیسکو افسران کی چشم پوشی تفصلات کے مطابق ہیرآباد سب ڈویثرن کے میٹرریڈروں اورL.

(جاری ہے)

S عبدالواحید قاضی، میٹر سپروائیزر نیک محمد سمیت اور کئی لائن مہنوں نے کئی موبائیل کمپنیوں کے ٹاوروں اور آٹا کی چکیوں کوڈائریکٹ کنکشن دئیے ہوئے ہیں جن سے وہ لاکھوں روپے ماہانہ منتھلی وصول کر رہے ہیں اور لائن لائیسنر کا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے اس کے علاوہ ہیرآباد کے پوش علاقوں کے بنگلوں میں اے سی کے کنکشن بھی دیئے ہوئے ہیں اور فی گھر دو سے تین ہزار وصول کیے جا رہے ہیں حیسکو کے اندرونی ذرائع کے مطابق جب کوئی چیکنگ ٹیم آتی ہے تو مذکورہ افراد موبائیل کمپنیوں کے ٹاوروں پر میٹر لگا کر ٹیم کو ماموں بنا دیتے ہیں جس کی مثال ایس اے ایل کالج کے قریب موبائیل ٹاور پر گھر یلو بند میٹر لگا ہوا ہے جس کا این نمبر 2014 / 00036745ْ یہ ہے ذرائعے کے مطابق حمید پورا کالونی کھان روڈ پر واقع ایک آٹا چکی کو بھی ڈائریکٹ کنکشن دیا ہوا ہے جبکہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے علی ٹالپور ٹاؤن میں بھی ایک موبائیل ٹاور کو ڈائریکٹ کنکشن دیا ہوا ہے سیٹینر لائینس پر پروٹیکشن ایسوسی ایشن کے صدر محمد عارف جنرل سکریٹری افتخار نے وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی حیسکو چیف سلیم جاٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ میٹر ریڈروں کے اثاثوں کو انکوائری کر وائی جائے کہ ان کے پاس عالیشان بنگلے اوربہترین گاڑیاں کہاں سے آئی ہیں اور ان کے کالے دھندوں کی بھی انکوائری کرائی جائے جس سے حیسکو کو لاکھوں روپے ماہانہ نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ