ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستاہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 47ہزار 300روپے سے کم ہوکر 47ہزار 200روپے ہوگئی

پیر 13 اپریل 2015 21:13

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستاہوگیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) عالمی صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے پہلے روز سونے کی فی اونس قیمت کم ہوگئی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستاہوگیا۔پیر کو 7ڈالر کمی سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1200ڈالر پرآگئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 47ہزار 300روپے سے کم ہوکر 47ہزار 200روپے ہوگئی اسی طرح 85روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 40ہزار 457روپے پرآگئی جبکہ ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں پیرکے روز چاندی کی فی تولہ قیمت 670روپے کی سطح پربدستور برقراررہی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات