سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

ہفتہ 15 جون 2024 21:10

سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2024ء) سونے کی مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2314ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کی کمی سے 241300روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171روپے کی کمی سے 206876 روپے کی سطح پر آگئی۔ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2750روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2357.68روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تاجروں کے وفد کی صدر لاہور چیمبر کاشف انور سے ملاقات،کتابوں، پنسلز اور سٹیشنری پر سیلزٹیکس واپس لینے ..

آئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا معاہدہ خوش آئند ہے،حکومت کو ٹیکس محصولات کو بڑھانے کیلئے ..

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کیلئے سٹاف لیول معاہدہ معیشت کیلئے خوش آئند ہے، احسن ظفر ..

سونے کے نرخ 400 روپے فی تولہ اضافے سے 249,400 روپے ہو گئے

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری ارفع کریم رندھاوا کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے فیصل آباد کو سائبر ..

انڈس موٹرز کا پلانٹ سات روز کے لیے بند کرنے کا اعلان

اسٹاک مارکیٹ کاروباری اتار چڑھائو کے بعد80ہزارکی نفسیاتی حد گنوا بیٹھی

فیصل آبادوومن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے 2024-26کے سالانہ انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا

فیصل آبادوومن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے 2024-26کے سالانہ انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا

تاجروں کے وفد کی صدر لاہور چیمبر کاشف انور سے ملاقات،کتابوں، پنسلز اور سٹیشنری پر سیلزٹیکس واپس لینے ..

تاجروں کے وفد کی صدر لاہور چیمبر کاشف انور سے ملاقات،کتابوں، پنسلز اور سٹیشنری پر سیلزٹیکس واپس لینے ..

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں مسلسل اضافہ

ممکنہ بارش سے نمٹنے کیلئے ادارے مربوط انداز میں حکمت عملی اختیار کریں، کاٹی