ملک میں 28 اور29 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلی سندھ

متوقع بارشوں سے شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، وزیراعلی سندھ نے انتظامیہ کو چوکس کردیا

ہفتہ 15 جون 2024 21:10

ملک میں 28 اور29 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلی سندھ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2024ء) وزیراعلی سندھ کی صدارت میں اربن فلڈ نگ کے حوالے سے اجلاس میں متوقع مون سون کے دوران اربن فلڈنگ کے حوالے سے تیاریاں کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق اس اجلاس میں صوبائی وزرا شرجیل میمن، سعید غنی، مخدوم محبوب ، میئر کراچی و دیگر شریک ہوئے۔

اجلاس میں مون سون کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس دوران وزیراعلی نے کہا کہ ملک میں 29 اور 28 جون سے مون سون متوقع ہے، اس کے علاوہ بھی بارشوں کے قوی امکانات ہیں جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اجلاس کا مقصد عید پر صفائی اور بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کی تیاری کرنا ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ ادارے اپنی اپنی بھرپور تیاری کریں۔کمشنر کراچی حسن نقوی نے وزیراعلی سندھ کو بریفنگ دی تو مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں بارشوں کی نکاسی کی 310 چوکنگ پوائنٹس ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان کسٹمز کی جانب سے جون 2024  میں بزنس پراسسنگ میپنگ کی تکمیل کے بعد ورکشاپ کا انعقاد

ایس ای سی پی کی یورپی یونین میں پاکستانی سفارتی مشنز اور قونصلر نمائندوں کے لیے کمپنیوں کے آسان اندراج ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2،300 روپے کمی ریکارڈ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

سوزوکی موٹر کارپوریشن کاآلٹو ہیچ بیک گاڑی کا وزن 15فیصد تک کم کرنیکا فیصلہ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

فیصل آباد ویمن چیمبرکے انتخابات کے لئے  ممبران کی حتمی فہرست 20 اگست کو جاری کی جا ئے گی،صبا مجید

فیصل آباد چیمبر کے الیکشن کیلئے ووٹرز کی عبوری لسٹ جاری،29جولائی تک اعتراضات طلب

تاجر دوست سکیم کے تحت فیصل آباد کیلئے ویلیو ایشن چارٹ جاری کر دیا گیا

لاہورچیمبر آف کامرس نے ممبران کو ریگولیٹری معاملات پر مشاورت فراہم کرنے کیلئے  ایس ای سی پی کلینک قائم ..

آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی گیس کی قیمتوں میں بے تحاشاہ اضافہ کیا جارہا ہے :ظفر اقبال چوہدری

لاہور چیمبر میں ایس ای سی پی کلینک قائم کردیا گیا