لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا

ایل ایس ای25انڈیکس10.56پوائنٹس کی کمی کیساتھ5469.69بندہوا

بدھ 15 اپریل 2015 18:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزمندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس10.56پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5469.69بندہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر81کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔15کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 14کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ52کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔مارکیٹ میں کل7 لاکھ21 ہزار 900حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سدرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ1لاکھ34 ہزار حصص۔فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ1 لاکھ 11ہزارحصص۔بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈکے93ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ہائی نون لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت8.05روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 8.69 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ