خیبر پختونخوا میں جاری” صحت کا اتحاد“ پروگرام کے تحت انسداد پولیو مہم کا پانچواں مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا

صوبہ بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے1370395بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے

جمعہ 17 اپریل 2015 21:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا میں جاری” صحت کا اتحاد“ پروگرام کے تحت انسداد پولیو مہم کا پانچواں مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا۔تین روزہ اس مرحلے کے دوران صوبہ بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے1370395بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے جو مجموعی ہدف کا نوے فیصد ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے پولیو ایمر جنسی آپریشن سنٹرکی رپورٹ کے مطابق ضلع ایبٹ آباد میں 14511،بنوں میں68479،بٹگرام میں8816،چارسدہ میں120003،ڈی آئی خان میں 108585،دیر لوئر میں17615،دیر اپر میں35614،ہنگو میں33029،ہری پور میں 33048،کرک میں20745،کوہاٹ میں36893،کوہستان3836مالاکنڈ میں7246،مردان میں222705،نوشہرہ میں61101،پشاور میں 469130،شانگلہ میں35861اور ٹانک میں 73178بچوں کو پولیو سے بچاؤ ے قطرے پلائے گئے جبکہ ضلع بونیر،لکی مروت،صوابی اور سوات میں بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر پولیو مہم کا یہ راؤنڈملتوی کر دیاگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان