پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، 100انڈیکس 830.51 پوائنٹس کی کمی کے بعد 79841.55 پوائنٹس پر بند

بدھ 10 جولائی 2024 17:37

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، 100انڈیکس 830.51 پوائنٹس کی کمی کے بعد 79841.55 پوائنٹس پر بند
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو مندی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 830.51 پوائنٹس کی کمی کے بعد 79841.55 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کا روباری سرگرمیوں کے دوران 440 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 153 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 241 کی قیمت میں کمی اور 46 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کو ئی ردوبدل نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 495.91 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 22.11 ملین روپے تھی۔کے ایس ای 30 انڈیکس 285.46 پوائنٹس کی کمی کے بعد 25468.51 پوائنٹس اور اسلامی مالیات کا حامل کے ایم آئی 30 انڈیکس 1391.38 پوائنٹس کی کمی کے بعد 127118.94 پوائنٹس پر بند ہوا، فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 7.42 ارب روپے کے سودے طے پائے۔گزشتہ روز کے الیکٹرک کے 57716127، پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی 43039629 اور یونٹی فوڈز کے 28628477 حصص کا لین دین ہوا۔ٹرائی سٹار میوچل فنڈ، آئل بوائے انرجی لمیٹڈ اور یو ڈی ایل انٹرنیشنل سرفہرست تین ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی میں ریپبلک آف ملاوی کا یوم آزادی منایا گیا

بارش سے نمٹنے کیلئے ادارے مربوط انداز میں حکمت عملی اختیار کریں، کاٹی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

صدرسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی زیر صدارت اجلاس

سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافہ ریکارڈ

سرگودھا ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی ایگزیکٹوباڈی کا اجلاس منعقد

معروف پاکستانی ٹیک انٹرپرینیور نعمان سعید کا سٹیٹ بینک کی جانب سے آئی ٹی کمپنیوں کو بیرون ملک حصص حاصل ..

مسابقتی کمیشن  کے زیراہتمام سیمنٹ کے تھیلوں پر   معلومات    کے اندراج کی اہمیت  کے حوالہ سے سیشن

مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے زیراہتمام سیمنٹ کے تھیلوں پر   معلومات افشا ءکرنے کی اہمیت  کے حوالہ سے سیشن ..

یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر  میں    13 فیصد کااضافہ

ملک میں  موٹر سائیکلوں  کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر  4 فیصد کمی

ملک میں لائٹ کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں  گزشتہ مالی سال کے دوران     26 فیصد کی کمی ریکارڈ