مارکیٹوں کے بند ہونے کا فیصلہ تاجر برادری کی مشاورت سے کیا جائی‘ پیاف

ہفتہ 18 اپریل 2015 16:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء)پا کستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشن فرنٹ ( پیاف ) کے چئیرمین عرفان اقبال شیخ نے گزشتہ دنوں وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے ہو نے والے اجلاس میں پنجاب اور اسلام آباد میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کے مجوزہ فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عرفان اقبال نے تاجر برادری کے مختلف وفود سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے کلچر کو دیکھتے ہوئے اوقات کی تبدیلی مرحلہ وارکی جائے ۔

کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے تاجر برادری کو اعتماد میں لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سخت گرمی کے موسم میں دوپہر کے وقت کاروباری سر گرمیاں بہت کم ہوتی ہیں اور لوگ شام کے وقت خریدوفروخت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت اچھی بات ہے کہ حکومت توانائی بحران کو حل کرنے کے لئے کوششیں کر رہی ہے اور عوام میں بجلی کی بچت کا شعور پیدا کر رہی ہے لیکن حکومت وہ اقدامات کرے جن سے تاجر برادری اور عوام کو فائدہ ملے ۔

(جاری ہے)

چیئرمین پیاف نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کی جائے، بجلی چوروں پرگرفت کو مضبوط کیا جائے اور لائن لاسز کم کئے جائیں۔ انکا کہنا تھا کہ بجلی کے حالیہ منصوبوں کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کی جائے تا کہ ذیادہ سے ذیادہ بجلی سسٹم میں آسکے۔چیئرمین پیاف نے احکام بالا سے ا پیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے مارکیٹوں کے نمائندوں کو اعتماد میں لینا چاہئے۔ تاجر دوست فیصلے کئے جائیں تا کہ ملکی معیشت ترقی کی راہوں گامزن رہے اور تاجر برادری ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔ ایسے وقت میں جبکہ بلدیاتی الیکشن سر پے ہیں اس مسئلہ کو اچھالنا نقصان دے ہوگااور ہم نہیں چاہتے کہ کسی بھی قسم کے منفی اثرات ا لیکشن پراثرر انداز ہوں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد