وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاوراور آہن کے باہمی اشتراک سے چیمبر ہاؤس میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا

ہفتہ 18 اپریل 2015 16:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء)وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاوراور آہن کے باہمی اشتراک سے چیمبر ہاؤس میں سیمینار منعقد ہوا ۔ سیمینار میں وویمن چیمبر کی ایگزیکٹو ممبر تسنیم ظاہر شاہ اور آہن کی پراجیکٹ کوآرڈینیٹر شمائلہ ناز سمیت ڈی آئی خان ‘ چارسدہ ‘ بنوں ‘ ہری پور اور فاٹا سے تعلق رکھنے والی بزنس خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

سیمینار میں وویمن چیمبر کی سیکرٹری جنرل نے بزنس خواتین کو وویمن چیمبر کی جانب سے فراہم کی جانیوالی سہولیات اور سرگرمیوں سے آگاہ کیا ۔ سیمینار میں وویمن چیمبر کی جانب سے وویمن انٹرپینیورز کو کاروبار کے فروغ کے لئے فراہم کی جانیوالی سہولیات ‘ خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کو مارکیٹ میں متعارف کرانے ‘ بزنس خواتین کے لئے چھوٹے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی ‘ خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کیلئے نمائشوں کا انعقاد اور وویمن چیمبر کی ممبر شپ کے حصول سمیت صنعت و تجارت کے شعبے سے متعلقہ امور پر اہم معلومات فراہم کی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین