حکومت کا آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم پروجیکٹ کے لیے 2 ارب 60کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ

اتوار 19 اپریل 2015 17:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 اپریل۔2015ء) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی) میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم پروجیکٹ کے لیے 2 ارب 60کروڑ روپے کے فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی گرین لائن بس سسٹم پروجیکٹ کے لیے حکومت نے جاپانی حکومت سے فنڈز حاصل کرنے کے لیے رجوع کیا ہے اور جنوری 2015 کے وسط میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ جاپان کے دوران جاپانی حکام سے کہا تھا کہ گرین لائن بس پروجیکٹ کراچی کے لیے فنڈز فراہم کیے جائیں۔

تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک جاپان کو اس معاملے پر باضابطہ طور پر کوئی درخواست نہیں کی گئی ہے البتہ جاپانی حکام کے ساتھ میٹنگز میں معاملہ اٹھایا گیا ہے اور اب آئندہ بجٹ میں اس منصوبے کے لیے 2 ارب 60کروڑ روپے کے لگ بھگ فنڈز بھی مختص کیے جارہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ