- Home
- Business
- Business News
- ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کے بعد اداکاروں کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار ..
ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کے بعد اداکاروں کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا،ایف آ ئی اے نے صبا قمر کے خلاف بھی مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دیں
اتوار 19 اپریل 2015 17:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 اپریل۔2015ء) ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کے بعد اداکاروں کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیاہے۔ ماڈل ایان علی‘ اداکارہ نیلی کے بعد اب نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کی میزبان صبا قمر کے خلاف بھی مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ایف آئی اے اس سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے کہ صبا قمر نے گزشتہ 2 سالوں میں لاتعداد غیر ملکی دورے کئے ہیں اور وہ اس دوران منی لانڈرنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہیں۔
ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ صبا قمر نیشنل بنک آف پاکستان کی ویلفیئر ایمبسڈر بھی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صبا قمر نے لاتعداد غیر ملکی دورے کئے ہیں جس کو شکس کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے ایف آئی اے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ صبا قمر مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں اس لئے ان کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نیشنل بنک آف پاکستان کے غیر ملکی ترسیلات زر کے انچارج خالد شاہین اور صبا قمر کے درمیان انتہائی قریبی تعلقات ہیں اور اس تعلق کی وجہ سے صبا قمر بھاری رقوم پاکستان سے بیرون ملک منتقل کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ہیں خالد شاہین اس سے قبل نیشنل بنک سے بھارتی فیشن اور شوبز کمپنیوں کو دبئی برانچ سے بھاری قرضے بھی دلا چکا ہے۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کہنے پر خالد شاہین کے خلاف اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات پہلے ہی شروع کی جا چکی ہیں۔ آن لائن نے اداکارہ صبا قمر سے بار ہا رابطے کی کوشش کی مگر رابطہ نہ ہو سکا آن لائن نے خالد شاہین کو ان کے ذاتی نمبر پر موقف جاننے کے لئے باربار پیغامات ارسال کئے لیکن انہوں نے وضاحت نہیں دی۔Browse Latest Business News in Urdu
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر
ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی
پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
PSX Live Index
Updated: 10:14:01am | 25-04-2024
Status: Open | Volume: 169,085,120 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary