سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پرجاپہنچی

جمعہ 2 اگست 2024 22:40

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پرجاپہنچی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2024ء) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں نمایاں اضافے کے باعث مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا 2400 روپے کے نمایاں اضافے سے 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔

(جاری ہے)

اسی طرح دس گرام سونا 2057 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 20 ہزار 593 روپے کا ہوگی جبکہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کے اضافے سے 2458 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔یاد رہے کہ جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 2900 روپے پر مستحکم رہی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاک قطر ایسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے پاک قطر ماہانہ انکم پلان کیلیی1.6137 روپے فی یونٹ منافع کا اعلان کردیا

حکومت تاجر برادری  کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، رکن قومی اسمبلی  ملک ابرار ..

جے ایس گلوبل کیپٹل کی سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے 21 ویں سالانہ ایکسیلینس ایوارڈز میں  نمایاں کارکردگی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,700 روپے اضافہ ریکارڈ

گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر خان کا آئی سی سی آئی بزنس رول ماڈل ایواڈز کی تقریب سے خطاب

مسابقتی کمیشن نے گٹھ جوڑ کر کے بولی لگانے پر دس اسٹیل سپلائرز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ

ملاکنڈ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 24 رکنی ایگزیکٹیو کمیٹی بلامقابلہ منتخب

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی خوش آئند ہے،عاطف اکرام شیخ

چین میں وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن پورے ملک میں 216 ملین  کے قریب  مسافروں کی آمد و رفت

چیمبر انتخابات کے باعث بدھ اور جمعرات کومعمول کی سرگرمیاں اور پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی،مزمل سلطان