چینی صدر کے دورے سے پاکستانی قوم کا مورال نئی بلندیوں تک پہنچ گیا ،یہ دورہ پاکستان کا بہت بڑا امتحان ہے جس میں کامیابی کے سوا کوئی آپشن نہیں، اقتصادی راہ داری سے بھارت کے بحر ہند اور ایران کے راستہ وسط ایشیائی منڈیوں پر اجارہ داری کے خواب چکنا چور ہو گے‘پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

جمعرات 23 اپریل 2015 16:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے چین کے صدر کے دورے سے پاکستانی قوم کا مورال نئی بلندیوں تک پہنچ گیا ہے۔ یہ دورہ پاکستان کا بہت بڑا امتحان ہے جس میں کامیابی کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ پاکستان کو ایسا موقع دوبارہ نہیں ملے گا اور اگر اب بھی معاشی اصلاحات اور میرٹ پر فیصلے نہ کئے گئے تو معیشت کا نیا سورج طلوع ہونے کے بعد جلد غروب ہو جائے گااور ہم ایشین ٹائیگر کے بجائے انٹرنیشنل بیگر(فقیر ) بنے رہینگے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین ہمیشہ کی طرح اس وقت میں دوستی نباہ رہا ہے جب ساری دنیا نے ہمیں تختہ مشق بنا رکھا ہے اور کوئی ملک یا بیرونی سرمایہ کارپاکستان کا رخ نہیں کر رہا۔51 معاہدے کر کے حکومت نے جہاں بیمار معیشت کو صحت مند بنا نے اور نئے پاکستان کی بنیاد رکھی ہے وہیں دشمن کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی جبکہ بھارت کے بحر ہند اور ایران کے راستہ وسط ایشیائی منڈیوں پر اجارہ داری کے خواب چکنا چور کر ڈالے ہیں۔چین کے صدر کے دورے میں سات ماہ کی تاخیر کی ذمہ دار دہرنوں کی شوقین دو پارٹیاں ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند