ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں67کروڑ26لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

جمعرات 23 اپریل 2015 21:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء ) حبیب بینک کی نجکاری کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں67کروڑ26لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 17ارب ڈالر سے بڑھ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق17اپریل کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر16ارب81کروڑ84لاکھ ڈالر سے بڑھکر17ارب49کروڑ10لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر60کروڑ53لاکھ ڈالر اضافے سے 11ارب75کروڑ87لاکھ ڈالر سے بڑھکر12ارب36کروڑ40لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر6کروڑ73لاکھ ڈالر اضافے سے 5ارب5کروڑ97لاکھ ڈالر سے بڑھکر5ارب12کروڑ70لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔حبیب بینک کی نجکاری کے نتیجے میں وصول ہونے والی رقم کے نتیجے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا جبکہ اس دوران مرکزی بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگیوں کی مد میں 27کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں بھی کی گئیں۔,

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ