پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس نفسیاتی حد عبور کرگیا

جمعہ 23 اگست 2024 12:48

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس   نفسیاتی حد عبور کرگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 78983پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 189سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78983پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔\932

Browse Latest Business News in Urdu