وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت کر دی

اتوار 26 اپریل 2015 19:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اپریل۔2015ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اتوار کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس اصلاحات اور آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کی بریفنگ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں1755 ارب روپے محصولات اکٹھے ہوئے، گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران 1575 ارب روپے اکٹھے ہوئے، تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود 9 ماہ کے دوران وصولیوں میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق نے بریفنگ پر ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..