عالمی مارکیٹ میں گراوٹ، پاکستان میں سونا4سوروپے فی تولہ سستا ہوگیا

پیر 27 اپریل 2015 15:25

عالمی مارکیٹ میں گراوٹ، پاکستان میں سونا4سوروپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) گزشتہ ہفتہ کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا کی قیمت میں انیس ڈالر کم ہوئی،جبکہ پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا چار سو روپے سستا ہوا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر تا ہفتہ کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹوں میں فی اونس سونے کی قیمت میں انیس ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ملکی مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اور دس گرام قیمت میں تین سو تیتالیس روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد