ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ

منگل 1 اکتوبر 2024 18:13

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2024ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 74 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 74 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 515 روپے کی کمی کے بعد 236,197 روپے سے کم ہو کر 235,682 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 216,514 روپے سے کم ہو کر 216,042 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے منگل کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,050 روپے اور 2,614.88 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,653 ڈالر سے کم ہو کر 2,647 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آسٹریلیا سے  پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیاد پر28.1فیصداضافہ ریکارڈ ..

پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد سی ای او میاں کاشف اشفاق کی سربراہی میں امریکا   روانہ ہو گیا

پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے،   افتخار علی ملک

سرمایہ کاری اور جدید زرعی طریقے اپنا کر خوراک کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ کیا جاسکتا ہے، شاہد عمران

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ایس سی او اجلاس قومی مفاد کا معاملہ ،سیاسی جماعتیں احتجاج اور دھرنے موخر کر کے قومی یکجہتی کا مظاہرہ ..

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایبٹ آباد کے انتخابات، مقبول خان صدر منتخب ہو گئے

ٹیکس ریفنڈز فوری طور پر ادا کیے جائیں: لاہور چیمبر

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو ،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر کمی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے گذشتہ ہفتے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ،ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹاک ..

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ