پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 690.39 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 81804.59 پوائنٹس پر بند

منگل 1 اکتوبر 2024 21:26

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس  690.39 پوائنٹس  کے اضافہ کے بعد 81804.59 پوائنٹس  پر بند
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 690.39 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 81804.59 پوائنٹس پر بند ہوا۔مجموعی طور پر 435 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،242 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،139 کی قیمتوں میں کمی اور 54 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

کے ایس ای 30 انڈیکس 235.33 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 26011.31 پوائنٹس اور کے ایم آئی 30 انڈیکس 2050.34 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 126801.49 پوائنٹس پر بند ہوا۔فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 4.255 ارب روپے کا لین دین ہوا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 359.08 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 17.160 ارب روپے تھی،گزشتہ روز فوجی سیمنٹ کے 29125856 حصص، حب پاورکمپنی کے 19621123 حصص اور ورلڈ کال ٹیلی کا م کے 19051954 حصص کا لین دین ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن کا حجم بڑھ کر38.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا اوپن مارکیٹ میں قدر مستحکم

صرافہ مارکیٹ میں سونا2ہزار روپے مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد ملا جلا رجحان رہا

این پی سی کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ

فرنیچر انڈسٹری خیبر پختونخوا کی معاشی ترقی اور روزگار کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،فضل مقیم ..

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے نہ صرف ملک میں تجارت و کاروبار کو فروغ ملے گا بلکہ بین الاقوامی ..

لانگ مارچ ، دھرنے گھیرائوجلائوملکی معیشت پرگہری ضرب کے مترادف ہوتے ہیں،گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,700 روپے اضافہ ریکارڈ

فیصل آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی  ؐ کا انعقاد

جے ایس بینک نے نئے صارفین کے لئےفوری ڈیبٹ کارڈ سروس کا آغاز کردیا

سابق صدر آئی سی سی آئی  احسن بختاوری کو یونائیٹڈ بزنس گروپ کی سینٹرل کور کمیٹی میں شامل کر لیا گیا

این پی سی کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ میڈیا قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ناصر منصور قریشی ..