مالی سال 24 : ٹی آر جی پاکستان کو 30 ارب 80 کروڑ روپے خسارہ

منگل 1 اکتوبر 2024 23:31

مالی سال 24 : ٹی آر جی پاکستان کو 30 ارب 80 کروڑ روپے خسارہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اکتوبر2024ء) ٹی آر جی پاکستان لمیٹڈ نے 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج کا اعلان کیا، جس میں بعد از ٹیکس 30.8 ارب روپے یا فی شیئر 56 روپے کا نقصان ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکاؤنٹنگ خسارے کی بنیادی وجہ ٹی آر جی انٹرنیشنل میں اس کے حصص کی بک ویلیو میں کمی ہے جو 30 جون 2023 کو 78.1 ارب روپے سے کم ہو کر 30 جون 2024 کو 40.5 ارب روپے ہو گئی۔

(جاری ہے)

ان نتائج کے بعد 30 جون 2024 ء تک ٹی آر جی پاکستان کے مالیاتی گوشواروں پر ظاہر ہونے والی ایکوٹی کی ؛بک ویلیو 33.3 ارب روپے یا 61 روپے فی حصص ہے۔30 جون 2024 ء کو صبح تک ٹی آر جی پاکستان کے حصص 46.1 روپے یا اس کی بک ویلیو سے 24 فیصد رعایت پر ٹریڈ کررہے تھے۔بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سیکیورٹیز کا کہنا ہے کہ ٹی آر جی انٹرنیشنل کے ذریعے ٹی آر جی پاکستان کے بالواسطہ اثاثوں میں متوقع ویلیو ایشن بیسڈ نقصانات کی وجہ سے مالی سال 24 کی چوتھی سہ ماہی میں کمپنی کو 14.1 ارب روپے کا نقصان ہوا۔#

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا اوپن مارکیٹ میں قدر مستحکم

صرافہ مارکیٹ میں سونا2ہزار روپے مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد ملا جلا رجحان رہا

این پی سی کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ

فرنیچر انڈسٹری خیبر پختونخوا کی معاشی ترقی اور روزگار کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،فضل مقیم ..

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے نہ صرف ملک میں تجارت و کاروبار کو فروغ ملے گا بلکہ بین الاقوامی ..

لانگ مارچ ، دھرنے گھیرائوجلائوملکی معیشت پرگہری ضرب کے مترادف ہوتے ہیں،گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,700 روپے اضافہ ریکارڈ

فیصل آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی  ؐ کا انعقاد

جے ایس بینک نے نئے صارفین کے لئےفوری ڈیبٹ کارڈ سروس کا آغاز کردیا

سابق صدر آئی سی سی آئی  احسن بختاوری کو یونائیٹڈ بزنس گروپ کی سینٹرل کور کمیٹی میں شامل کر لیا گیا

این پی سی کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ میڈیا قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ناصر منصور قریشی ..