امسال 5ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کاہدف حاصل کر لیں گے ‘ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

منگل 1 اکتوبر 2024 23:34

امسال 5ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کاہدف حاصل کر لیں گے ‘ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2024ء) امسال 5ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کاہدف حاصل کر لیں گے ، ریسرچ اداروں سے درخواست ہے ایسے نئے چاول کے بیج متعارف کروائیں جو کہ بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوں اور جن کی فی ایکڑ پیداوار بھی زیادہ ہوتاکہ زیادہ سے زیادہ چاول برآمد کر کے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیا جاسکے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب چیئرمین ملک فیصل جہانگیر، سینئر وائس چیئرمین جاوید جیلانی نے رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کی 26سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا اوپن مارکیٹ میں قدر مستحکم

صرافہ مارکیٹ میں سونا2ہزار روپے مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد ملا جلا رجحان رہا

این پی سی کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ

فرنیچر انڈسٹری خیبر پختونخوا کی معاشی ترقی اور روزگار کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،فضل مقیم ..

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے نہ صرف ملک میں تجارت و کاروبار کو فروغ ملے گا بلکہ بین الاقوامی ..

لانگ مارچ ، دھرنے گھیرائوجلائوملکی معیشت پرگہری ضرب کے مترادف ہوتے ہیں،گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,700 روپے اضافہ ریکارڈ

فیصل آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی  ؐ کا انعقاد

جے ایس بینک نے نئے صارفین کے لئےفوری ڈیبٹ کارڈ سروس کا آغاز کردیا

سابق صدر آئی سی سی آئی  احسن بختاوری کو یونائیٹڈ بزنس گروپ کی سینٹرل کور کمیٹی میں شامل کر لیا گیا

این پی سی کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ میڈیا قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ناصر منصور قریشی ..