ملک میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے ہی ملکی انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی‘احد شیخ

جمعہ 8 مئی 2015 16:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) ٹریڈ یونین کریم بلاک مارکیٹ اقبال ٹاؤن کے چیئر مین احد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی اصلاحات بہتری کی طرف جاری ہیں،چین کا پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم رول ہے ،شمسی توانائی کے منصوبے کا افتتاح حکومت کی بڑی کامیابی ہے ملک میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے ہی ملکی انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی،وہ گزشتہ روز ٹریڈ یونین کے دیگر عہدیداروں سے خطاب کر رہے تھے،انہوں نے مزید کہا بجلی کا بحران سابقہ حکومتوں کی نااہلی کا ثبوت ہے مسلم لیگ(ن) کی حکومت توانائی بحران کے خاتمے کیلئے دن رات کوشاں ہیں ،وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں 2017تک ملک سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا ،انہوں نے مزید کہا عالمی ادارے نے پاکستان کی موجودہ معاشی اصلا حات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد