بجٹ میں پرانے ٹیکس گذاروں پر مزید بوجھ ڈالنے کی بجائے نئے ٹیکس گذاروں کو نیٹ میں شامل کیا جائے‘شیخ عبدالمنان

جمعہ 8 مئی 2015 16:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) پاکستان ہارڈ وئیر ایسو سی ایشن کی ایف بی آر و کسٹم کمیٹی کے چیئرمین شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ بجٹ میں سیلز ٹیکس کو سنگل ڈیجٹ پر لایا جائے تا کہ پیداری لاگت میں کمی سے پاکستانی مصنوعات عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو جائیں ، بجٹ میں پرانے ٹیکس گذاروں پر مزید بوجھ ڈالنے کی بجائے نئے ٹیکس گذاروں کو نیٹ میں شامل کیا جائے بدقسمتی سے 33 لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے صرف 8 لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہو ئے کیا ۔

اس موقع پر انہو ں نے مطالبہ کیا کہ ملک میں بزنس کے حالات تسلی بخش نہیں ہیں لہذا ایس آر او608 کوفوری طور پر ختم کیا جائے ۔شیخ عبدلالمنان نیحکومت کا توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے موثر حکمت عملی کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے بہت ضروری ہے کہ انڈسٹری کو سستی بجلی ملتی رہے اور تاجر برادری ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ چائنہ کے ساتھ ہونے والے معاہدوں پر عمل درآمد ہونے کے بعد ہی اسکے اصل ثمرات عوام پر ظاہر ہو ں گے لہذا اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ملک کی ترقی میں بیوروکرسی کو رکاوٹ نہ بننے دیا جائے اور سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے ون ونڈو آپریشن کی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ ملک میں مزید سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ