انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

بدھ 30 اکتوبر 2024 19:15

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2024ء) پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 05 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 277 روپے 79 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 73 روپے 96 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 736 روپے 75 پیسے رہی۔اسی طرح اومان ریال کی انٹر بینک مارکیٹ میں قدر 721 روپے 52 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 906 روپے 04 پیسے اور قطری ریال کی قدر 76 روپے 19 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277 روپے 35 پیسے اور قیمت فروخت 278 روپے 85 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

تاشقند پاک ازبک آئی جے سی کے آئندہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، اعلامیہ

جے یو آئی پنجاب وفد کی صدر لاہور چیمبر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

صدر سرحد چیمبرکی خیبریونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2024-25ء میں یونٹی ڈیموکریٹک الائنس کی کامیابی پر مبارکباد

سرحد چیمبر کی کے ایچ یو جے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں سائزنگ یونٹ کی سیل ازخود ڈی سیل کرنے پر دو افراد  گرفتار

صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جس کی معاشرے کی صلاح و ترقی میں اہم کردار ہے ،مقیم خان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا

ملک بھر میں صرف ایک ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں 17.74 فیصد تک بڑھ گئیں

ایف پی سی سی آئی کاحکومت سے انڈسٹری کیلئے ونٹر پیکج کے اعلان اور شرح سود میں کمی کا مطالبہ

کاشف شیخ کامیاں عامرمحمود سمیت پی بی اے کے نومنتخب عہدیداران کومارکباد

چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ محمد منتہی اشرف سے لاہور چیمبر کے صدر ابو ذر شاد کی ملاقات، انڈسٹری اور ..