حکومت کا دفاعی بجٹ میں 70 ارب روپے اضافے کا فیصلہ

ہفتہ 9 مئی 2015 17:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں حکومت نے ستر ارب روپے اضافے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے دبئی مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی مہنگی کرنے سمیت نئے بجٹ کے خدوخال سے آگاہ کر دیا ہے۔ آنندہ بجٹ میں دفاع کیلئے فنڈز میں نو فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ، جی ڈی پی کا ہدف چھ فیصد رکھا جائے گا، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی، حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانیاں کرا دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال میں دفاعی بجٹ کیلئے770 ارب روپے مختص کئے جائیں گے جبکہ رواں مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 700 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔حکومت نے دبئی میں آئی ایم ایف سے ساتویں جائزہ پروگرام پر مذاکرات میں مزید بتایا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ 44 کھرب روپے تک رکھا جائیگا۔ جی ڈی پی کی شرح کو بڑھا کر چھ فیصد تک لے جایا جائے گا۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے معاملات طے پاگئے تو پاکستان کو قرضے کی 55 کروڑ ڈالر کی نئی قسط مل جائیگی۔ آئی ایم ایف نے مجوزہ بجٹ تجاویز سے اتفاق کر لیا تو یہی پیپر 15 مئی کو کابینہ کی منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس