پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان، انڈیکس نے نئی بلندی عبور کر لی

294 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 377 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

جمعہ 29 نومبر 2024 13:40

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان، انڈیکس نے نئی بلندی عبور کر لی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2024ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں اّ رہا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 294 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 377 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 653 پوائنٹس بھی عبور کی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 82 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

نوجوانوں کا مستقبل تابناک ہے، معاشی حالات اب سدھر رہے ہیں،ایس ایم تنویر

بیرون ممالک پاکستانیوں کی پاکستان بھیجی جانے والی ترسیلات میں29فیصد اضافہ

سونے کی قیمت2ہزار روپے گھٹ گئی

سونے کی قیمت2ہزار روپے گھٹ گئی

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 278روپے پر مستحکم

الحمید انٹرنیشنل منی ایکسچینج کا لائسنس منسوخ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اورتاریخی سنگ میل عبور کر لیا ، ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس110358کی ریکارڈ ..

ملکی معیشت کو بحران سے  نکالنے  کیلئے صنعت کار اور صنعتوں کے مسائل کا حل ناگزیر ہے، ملک فیاض حسین

بیرون ملک ڈپلومیٹس کی تقرری کے عمل میں چیمبرز کو بھی شامل مشاورت کیا جائی: صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر ..

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اورتاریخی سنگ میل عبور کر لیا

اایس ای سی پی نے غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کے لیے 2024-2026 کے اسٹریٹجک ایکشن پلان ..

ایس ای سی پی نے غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کے لیے 2024-2026 کے اسٹریٹجک ایکشن پلان ..