یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
اسرائیل حزب اللہ کی جنگ بندی کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں پی او ایل کی قیمتوں میں کمی کی توقع
جمعہ 29 نومبر 2024 13:43
(جاری ہے)
تاہم متعلقہ حکام اسرائیل حزب اللہ کی جنگ بندی کی وجہ سے آج یا کل سے عالمی منڈیوں میں پی او ایل کی قیمتوں میں کمی کی توقع کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پی او ایل کی قیمتیں غیر تبدیل شدہ رہ سکتی ہیں۔
برینٹ کروڈ فیوچرز 2 سینٹ بڑھ کر 72.83 ڈالر فی بیرل پر طے ہوا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی قیمت 5 سینٹ کم ہوکر 68.72 ڈالر ہوگئی۔ موجودہ 15 دن کے 12دنوں پر مبنی کام کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافے پر کام کیا گیا ہے اور یہ موجودہ قیمت 248.38 روپے فی لیٹر سے 251.38 روپے فی لیٹر کی نئی قیمت پر طے ہو سکتی ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کا شہباز شریف پارک گجرات کا دورہ،جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ
راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام تین روزہ فوڈ فیسٹ 6 دسمبر سے ایوب پارک میں شروع ہو گا
سرحد چیمبر کے نائب صدراورٹریڈرز ایسوسی ایشن پشاور کینٹ کے صدر کی سربراہی میں وفد کی ایس پی ٹریفک کینٹ ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 545.26 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 105104.33 پوائنٹس پر بند
آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد کا گیٹ وے ہے اسے مزید بہتر بنائیں گے ، اجمل بلوچ
پشاور کینٹ کی تاجربرادری کوٹریفک سے درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، وقارخان
بزنس سہولت سنٹرز سے اب تک مختلف کاروباری سرگرمیوں کیلئے 25ہزار این او سی جاری ہوچکے ہیں، چوہدری شافع ..
سی ای اوایروایشیاء ہشام سرور کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ
سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 75 ہزار 2 سو روپے پر مستحکم
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 06 پیسے کی کمی
طویل عرصہ سے سندھ میں کھیل اور کھلاڑیوں کی فلاح بہبود کے لیے کام کررہاہوں، ایاز میمن موتیوالا
ترکیہ میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 10 دسمبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، ..
پاکستان فرنیچر کونسل ایتھوپیامیں ہونیوالی پاک افریقہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کرے گی، میاں کاشف ..
سرگودھا،سرگودھا چیمبرز آف کامرس کے نو منتخب عہدیداران کو ان کی بلا مقابلہ کامیابی پر مبارک باد
بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو کی تعمیر سے متعلق چوتھا سمپوزیم، منصوبے کے معیار کی بہتری پر تبادلہ خیال
ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 34.15 فیصد کی نمایاں کمی
ملکی برآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کےپہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 5 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ4 ہزار834پوائنٹس پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کر گیا
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کمی
25000 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10 دسمبر 2024 کو ہو گئی
انڈونیشیا میں انڈسٹری کیلئے رعایتی قیمت میں زمین موجود ہے،سفیر رحمت ہندییارتہ کوسم
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک دن بعد ہی700روپے کا اضافہ
PSX Live Index
Updated: 06:14:01am | 05-12-2024
Status: Closed | Volume: 1,749,316,877 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary