پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار

جمعہ 29 نومبر 2024 19:31

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کوکاروباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کارحجان بدستورجاری رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس مزید1274.55پوائنٹس کے اضافہ کے بعد101357.32پوائنٹس پربندہوا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طورپر454کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا،265کمپینوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،137کی قیمتوں میں کمی اور52کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

ان کمپنیوں کے 915.50ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 35.97ارب روپے تھی۔کے ایس ای 30انڈیکس 294.98 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد31488.26پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 1351.75پوائنٹس کے اضافہ کے بعد148572.54پوائنٹس پربندہوا۔فیوچرٹریڈنگ کے تحت 18.67ارب روپے کالین دین ہوا۔گزشتہ روزبینک آف پنجاب کے 95056818 پوائنٹس،کے الیکٹرک 55535090حصص اورسوئی سدرن گیس کے 44802561حصص کالین دین ہوا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاحجم بڑھ کر46.3ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں فونڈری کی صنعت اور بھاری مشینری کی تیاری کے وسیع مواقع موجودہیں ،سلواکیہ کے میروسلاو ماتیجکا ..

ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کیلئے فیصل آبادوومن چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری جلدتربیتی پروگرامز منعقد کرے ..

برائلرگوشت کی قیمت مستحکم

برائلرگوشت کی قیمت مستحکم

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

شارجہ کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ میں نومبر 2024 کے دوران 4 ارب درہم کی ریکارڈ  معاہدے

لاہور چیمبر اور سٹیٹ بینک کے اشتراک سے اسلامی بینکاری اور فنانس کے بنیادی تصورات کے موضوع پر سیمینارکا ..

ایف پی سی سی آئی نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان-ای یو فورم کا آغاز کردیا

ایف پی سی سی آئی نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ای یو فورم کا آغاز کیا‘عاطف ..

او آئی سی سی آئی نے بزنس کانفڈینس انڈیکس سروے کے نتائج جاری کردئیے

سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

اسلامی بینکوں میں 16.7 ملین اکاؤنٹس ،کل بینکاری نظام کی فنانسنگ کا 29 فیصد ہے‘ سیمینار

چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے، ناصر منصور قریشی