آل پاکستان کلرکس بی ڈی اے یونٹ کے زیر اہتمام عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کے حق میں احتجاجی ریلی

پیر 18 مئی 2015 16:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) آل پاکستان کلرکس بی ڈی اے یونٹ کے زیر اہتمام عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اورکوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہر ہ کیا گیا جس کی قیادت محمد سلمان کررہے تھے مظاہرین نے بینرز اورپلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ بی ڈی اے کے عارضی ملازمین گزشتہ 4سال سے محکمے میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں صوبائی وزیر اورچیئرمین بی ڈی اے مذکورہ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے لیت ولال سے کام لے رہے ہیں جس کی وجہ سے ملازمین میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے انہو ں نے مطالبہ کیا کہ گزشتہ کئی سال سے محکمے میں اپنے فرائض سرانجام دینے والے عارضی ملازمین کو فوری طورپر مستقل کرکے ان میں پائی جانے والی بے چینی کو ختم کیا جاسکتا ہے یہ ملازمین اپنے فرائض منصبی حسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں انہیں فوری طورپر مستقل کیا جائے مظاہر ین اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے منتشر ہوگئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ