`کراچی،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 102روپے کی سطح پر جاپہنچا

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان `

بدھ 20 مئی 2015 22:25

`کراچی،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 102روپے کی سطح پر جاپہنچا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) بدھ کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 102روپے کی سطح پر جاپہنچاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 4پیسے بڑھ گئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 101.91روپے سے بڑھ کر 101.95روپے اور قیمت فروخت101.96روپے سے بڑھ کر 102روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید102.90روپے سے گھٹ کر102.80روپے اور قیمت فروخت103.10روپے سے گھٹ کر 103روپے ہوگئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق بدھ کوروپے کے مقابلے یورو کی قدرمیں 75پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 115روپے سے کم ہوکر 114.25روپے اور قیمت فروخت115.25روپے سے کم ہوکر114.50روپے ہوگئی جبکہ 25پیسے کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید 159.50روپے سے بڑھ کر 159.75روپے اور قیمت فروخت159.75روپے سے بڑھ کر 160روپے پر جا پہنچی ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز روپے کی نسبت یواے ای درہم کی قیمت فروخت28.20 روپے اور سعودی ریال کی قیمت فروخت27.50روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی`

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..