توقع ہے آئندہ بجٹ میں حکومت ملکی انڈ سڑ یل سیکٹر کو با قا عد ہ تحفظ فرا ہم کر یگی‘خواجہ ضرار کلیم

جمعرات 21 مئی 2015 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل چےئرمین خواجہ ضرار کلیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انڈسٹری مشینری ،خام مال،پاورجنریٹررز ، سولر انرجی سسٹم اور دیگرمتبادل انرجی ذرائع کو ڈیوٹی فری کرکے آنے والے بجٹ کو کا روبار دو ست بنا ئیں تا کہ معا شی سر گر میوں کوفر وغ ملے اور بجٹ میں عا م آدمی کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہو ئے سہو لیا ت دی جا ئیں ۔

ضرار کلیم نے مزید کہا کہ FBR اپنے ٹیکس نیٹ کو بڑ ھا ئے اور تجو یز دی کہ ہر قسم کی آمد نی کو قا بل ٹیکس قرار دیا جا ئے ۔ انہوں نے FBR کی جا نب سے ٹیکس اصلا حات کے با رے میں کہا کہ تمام اسٹیک ہو لڈرز جو کہ انڈ انوا ئسنگ اور اسمگلنگFTAکے تحت معمو لی ڈیو ٹیوں پر امپورٹ کی وجہ سے بر ی طر ح متا ثرہیں وہ مقامی صنعتو ں کے تحفظ کے لیے FBR کے اقدا مات اور کردار کو بڑ ی با ریکی سے دیکھ رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ بز نس کمیونٹی کو توقع ہے کہ حکومت ملکی انڈ سڑ یل سیکٹر کو با قا عد ہ تحفظ فرا ہم کر یگی ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں اندرونی اور بیر ونی سر مایہ کا ری کے فر وغ اور اضافہ کے لیے حکومت حو صلہ افزا اور دوستا نہ پالیسیا ں وضع کر ے اور تر غیبا ت دی جا ئیں تا کہ ملک میں نئی صنعتو ں کا جا ل بچھے اور ملکی یا غیر ملکی سطح پرا پرٹی میں سرما یہ کا ری کی حوصلہ شکنی ہو ۔

انہوں نے مز ید کہاکہ نئی صنعتو ں کے لگنے سے ملک میں رو زگا ر کے مواقع پیدا ہو نگے کیو نکہ مو جو دہ بیروزگا ری کی بلند سطح امن عامہ میں خلل کا سب سے بڑا سبب ہے ۔ ریجنل چےئرمین نے FBR پر زور دیا کہ وہ بز نس کمیونٹی کے ری فنڈکی ادائیگی بلا تا خیر فو ر ی طور پر کرے کیو نکہ پچھلے چند ما ہ میں ملکی ایکسپورٹ میں مستقل کمی کا سبب ری فنڈ ز کا نہ ملنا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں FBR ری فنڈ ز کے لیے 90دن کی پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنا ئے ۔ تاکہ ملکی ایکسپورٹ متا ثر نہ ہو اور بز نس کمیونٹی کو اپنی لیکوڈی کے مسا ئل کی و جہ سے بینکو ں سے زائد شر ح سو د پر قر ضہ نہ لینا پڑ ے جسکی وجہ سے کا روبار ی لا گت میں اضا فہ ہو جا تا ہے اور ہمار ا ایکسپورٹر عا لمی منڈ ی مسا بقتی قیمتوں میں مقابلہ نہیں کر پاتا ۔

انہوں نے کہا حکومت کی مثبت معا شی پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت صحیح رخ پر گامزن ہے جسکی وجہ سے افراط زر میں کمی آئی ۔ مارک اپ کی شر ح میں کمی آئی اور دیگر معا شی انڈ یکیٹر ز میں بہتر ی آئی اور ساتھ ہی انٹر نیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے پاکستان کی رینکنگ میں بھی بہتر ی آئی ۔انہوں نے ملک میں بجلی اور گیس کی کمی کو پو را کر نے کے لیے حکومتی اقدا ما ت کو بھی سر اہا اور کہا کہ حکو مت کو اگلے 2سالوں تک ا س پر خصو صی تو جہ دینا پڑ یگی تا کہ یہ مسئلہ ختم ہو ۔

انہوں نے حکومت کو تجو یز دی کہ وہ انر جی کی کمی کو پو را کر نے کے لیے پرا ئیوٹ سیکٹر کومد عو کر ے اور انہیں 25میگا واٹ اور اس سے زائد کے کو ئلہ سے چلنے والے پاور پلا نٹ لگا نے کی اجازت دے اور اسکے لیے تر غیبات کا اعلا ن کر ے اور پاور پلا نٹس کی امپورٹ کو مکمل طور پر ڈیوٹی فر ی کر ے ۔ حکومت کی تر غیبا ت سے پرائیوٹ سیکٹر بھی ملک میں انر جی کی کمی کو پورا کر نے کے لیے حکومت کے ساتھ شانہ بشا نہ چل سکے گی ۔ضرار کلیم نے کہا کہ پورے ملک کی بز نس کمیونٹی توقع رکھتی ہے کہ اس بجٹ میں حکومت کو ئی نیا ٹیکس عا ئد نہیں کر یگی کیونکہ ٹیکس دھند گا ن پہلے ہی ٹیکسو ں کے بو جھ تلے دبے ہو ئے ہیں اور پاکستانی عوام خصو صاًکم آمد نی والا طبقہ کو سہو لت ملے گی

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد