سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں 4فیصدکی کمی ریکارڈ

جمعہ 10 جنوری 2025 13:35

سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں 4فیصدکی کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2025ء) ملک میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سالانہ بنیادوں پر4فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت کاحجم 22933000ٹن ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 4فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت کاحجم 23881000ٹن ریکارڈکیاگیاتھا۔

دسمبر2024میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت کاحجم 4154000ٹن ریکارڈکیاگیاہے جودسمبر2023کے مقابلہ میں دوفیصدزیادہ ہے، دسمبر2023میں ملک میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت کاحجم 4063000ٹن ریکارڈکیاگیاتھا۔ نومبرکے مقابلہ میں دسمبرمیں سیمنٹ کی کھپت میں ماہانہ بنیادوں پرمعمولی اضافہ ہوا، نومبرمیں ملک میں 4146000ٹن سیمنٹ کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں پہلے چھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

ٹماٹر 700 اور ہری مرچیں 800 روپے کلو، کرم پہنچنے والی سبزیاں مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف

انفرا ضامن پاکستان اور حبیب میٹرو کے درمیان شراکت داری، جعفر بزنس سسٹمز (پرائیویٹ)لمیٹڈکو 800 ملین روپے ..

کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سستی بجلی ریلیف پیکیج کو نقصان پہنچانے کا باعث ہے، جاوید بلوانی

ایس ای سی پی نے پاکستان میں کاسٹ آڈٹ نظام پر اسٹیک ہولڈر کی مشاورت طلب کر لی

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

نئے صوبوں سے معاشی، سیاسی اور اقتصادی بہتری آئیگی،ڈاکٹر سلیم حیدر

پاکستانی تجارتی وفد کا دورہ بنگلہ دیش،باہمی تجارت تیزی سے بڑھانے کے لیے نا گزیر ہے،عاطف اکرام شیخ

پاکستانی تجارتی وفد کا دورہ بنگلہ دیش

پاکستانی تجارتی وفد کا دورہ بنگلہ دیش

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ایل پی جی کی مہنگائی۔غیر قانونی اور غیر محفوظ سلنڈرز کی فروخت، کراچی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا