پاک سری لنکا دو طرفہ تجارت کو 2 ارب 70 کروڑ ڈالر سالانہ تک بڑھایا جا سکتا ہے، پاکستان بزنس کونسل

جمعہ 22 مئی 2015 21:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) غیر منافع بخش ‘ تحقیقی اور مشاورتی فورم ’’پاکستان بزنس کونسل‘‘ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا آزادانہ تجارت کے باہمی معاہدوں کے استعمال سے دو طرفہ تجارت کو 2 ارب 70 کروڑ ڈالر تک بڑھا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

پاک سری لنکا آزادانہ تجارت کے معاہدوں کا جائزہ رپورٹ میں فورم نے کہا کہ آزادانہ تجارت کے معاہدوں کے باوجود پاکستان اور سری لنکا اس سے خاطر خواہ استفادہ حاصل نہیں کرسکے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کی باہمی تجارت کم رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت دونوں ممالک کی باہمی تجارت 380 ملین ڈالر ہے اور آزادانہ تجارت کے معاہدوں پر عمل درآمد کے ذریعے اس میں تقریباً چھ گنا اضافہ کیا جاسکتا ہے جس سے باہمی تجارت 2 ارب ستر کروڑ ڈالر تک بڑھائی جاسکتی ہے۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی