انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

جمعہ 10 جنوری 2025 17:35

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 03 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 57 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 21 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 738 روپے 96 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 723 روپے 61 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 902 روپے 94 پیسے اور قطری ریال کی قدر 76 روپے 42 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے 70 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

تعمیراتی شعبے کی بحالی کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی، ایف سی ڈی کا خاتمہ کیا جائے، کاٹی

نئی امریکی انتظامیہ سے متعلق سیاسی اور مارکیٹ کے خدشات نے اسٹاک مارکیٹ کومندی سے دوچار کر دیا اسٹاک ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

تاجران کراچی کی حب الوطنی اور قربانیاں لائق ستائش ہیں، کاشف چوہدری

پاکستان میں سیاحت اور کلچر کے شعبہ پر توجہ دے کر سالانہ اربوں ڈالرز کی آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے،عاطف ..

لاہور چیمبر تجارتی وفود اور نمائشوں کا لازمی حصہ بنے‘ سیکریٹری ٹی ڈیپ

الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 44 فیصد سستی بجلی حکومت کا کارنامہ ہے،ملک خدا بخش

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 04 پیسے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,250 روپے اضافہ

مہنگی بجلی کی بدولت نہ صرف گھریلو صارفین بلکہ صنعت بھی پریشان؛ پاکستان بزنس فورم

’’137کینٹن فئیر ‘‘میں شرکت کے لئے درخواستیں27جنوری تک طلب

چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبا ر ی اداروں میں اضافہ کرکے دیہی غربت کم کی جا سکتی ہے،ماہرین ایگری و ریسورس ..