پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی

5 روزہ کاروبار کے دوران مارکیٹ کیپٹلائیزیشن میں 62 ارب روپے کی کمی ہوئی

ہفتہ 1 فروری 2025 17:59

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2025ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی۔گزشتہ کاروباری ہفتے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھا رہا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ہفتہ وار 20 پیسے بڑھ کر 278.95 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ہفتہ وار 38 پیسے کی کمی سے 280.83 روپے کا ہوگیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ بھر میں 100 انڈیکس میں625 پوائنٹس کی کمی ہوئی، کاروباری ہفتے میں انڈیکس 114,880 سے کم ہو کر 114,255 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ہفتے وار کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 596 کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوا۔100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1 لاکھ 11 ہزار 157 پوائنٹس رہی۔ 5 روزہ کاروبار کے دوران مارکیٹ کیپٹلائیزیشن میں 62 ارب روپے کمی ہوئی۔مارکیٹ کیپٹلائیزیشن ایک ہفتے میں کم ہو کر 14053 ارب روپے رہ گئی۔ہفتہ کے دوران 49.79 فیصد حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں۔بازار حصص میں 836 کمپنیوں کے حصص کی قیمت بڑھ گئی 1107 میں کمی ہوئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سوتی کپڑے کی ملکی برآمدات میں دسمبر2024 کے دوران1.72 فیصد اضافہ

سوتی دھاگے کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 35.18 فیصد کی کمی ریکارڈ

100 اور1500 مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی(کل) ہو گی

چیف ایگزیکٹو   ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان  کا لاہور چیمبر کا دورہ،تجارتی امور پر تبادلہ خیال

بینک الفلاح کا قسط بازارکی توسیع کیلئے 55 ملین ایکویٹی اور460 ملین روپے کریڈٹ فیسلٹی کا اعلان

چھ ماہ میں 31 ملین ڈالر کے کینو ایکسپورٹ، سب سے زیادہ افغانستان کو بھیجے گئے

عوام کیلیے اچھی خبر‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 2,200 روپے اضافہ ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

معاشی ترقی کی کوششیں قابل قدر مگر ناکافی ہیں،میاں زاہدحسین

کاروباری برادری  کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی

ایاز میمن موتی والا نے سندھ حکومت سے کراچی کی ترقی کے لئے ماسٹر پلان بنانے کا مطالبہ کر دیا