بجٹ میں 180 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کئے جانیکا امکان

رواں مالی سال کے بجٹ میں ایک سو پانچ ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کردی گئی تھی ختم کیے جانے والے ایس آر اوز میں سوشلی سنسیٹیو کنسیشن شامل نہیں  ذرائع

اتوار 31 مئی 2015 16:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) بجٹ خسارہ کم کرنے کیلیے آئندہ وفاقی بجٹ میں 180 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کئے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے ایس آر اوز کے ذریعے 483 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ فراہم کی جارہی ہے  رواں مالی سال کے بجٹ میں ایک سو پانچ ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کردی گئی تھی ذرائع کے مطابق ایک اعلی سطح کی کمیٹی نے آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے مختلف شعبوں پردی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے،ایس آر اوزختم کیے جانے کی صورت میں مختلف مصنوعات پر دوبارہ ٹیکس کا اطلاق ہوجائے گا۔ ختم کیے جانے والے ایس آر اوز میں سوشلی سنسیٹیو کنسیشن شامل نہیں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب