وفاقی بجٹ میں برآمدی شعبوں کیلئے ٹیکس چھوٹ برقراررکھنے کی سفارش

ملک میں جاری تونائی بحران، دہشت گردی اور عالمی وجوہات کی بنا پر برامدت میں کمی ہو رہی ہے ذرائع

اتوار 31 مئی 2015 16:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) نئے وفاقی بجٹ میں برآمدی شعبے کی ترقی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے وزارت تجارت نے پانچ اہم برآمدی شعبوں کے لئے ٹیکس چھوٹ برقرار رکھنے کی سفارش کردی۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے مطابق ملک میں جاری تونائی بحران، دہشت گردی اور عالمی وجوہات کی بنا پر برامدت میں کمی ہو رہی ہے، برآمدی شعبے کو مزید فروغ دینے کیلئے آئندہ وفاقی بجٹ میں پانچ اہم برآمدی شعبوں کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ٹیکسٹائل، کھیلوں کے سامان، آلات جراحی، چمڑے کی مصنوعات اور قالین بافی کی صنعت کیلئے تجویز کا مطلب نہ کوئی ٹیکس اور نہ ہی کوئی ریفنڈ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل