اماراتی بینک المشرق پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار

بدھ 12 مارچ 2025 17:18

اماراتی بینک المشرق پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2025ء)متحدہ عرب امارات کا المشرق بینک پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار،ا سٹیٹ بینک سے پائلٹ آپریشن کا لائسنس مل گیا۔سی ای اوالمشرق بینک ہمایوں سجاد نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی ہدایت پرجنوری سے مارچ 2025 تک پہلے مرحلے میں اسٹاف لیول پر پائلٹ سروسز کا آغاز کردیا ہے، المشرق بینک پہلی بارایس ایم ای ڈیجیٹل بینکنگ کا پلیٹ فارم متعارف کریگا۔

(جاری ہے)

ہمایوں سجاد نے کہا کہ اسٹیٹ بینک گائیڈ لائن کے بعد مارچ کے بعد باقاعدہ ڈیجیٹل بینکنگ کا نیٹ ورک آپریٹ کریں گے، مشرق بینک کا پورا سسٹم اسٹیٹ بینک اور نادرا سے منسلک ہوگیا ہے، نادرا بائیومیٹرک سے ہی ڈیجیٹل بینک میں آن لائن اکاؤنٹ کھولا جاسکتاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلی باربینک ٹو بینک الیکٹرانک نان کیش سسٹم پرکام کریں گے، المشرق بینک سے صارفین کو کرنٹ اکانٹ ، سیونگ اکانٹ اور اسلامک بینکنگ کی سہولیات میسر ہوں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اسٹاک ایکسچینج‘ اس ہفتے بلند ترین سطح 119421 رہی

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

’زندگی‘ نے تاجروں کی سہولت کے لیے QR ساؤنڈ باکس متعارف کروا دیا

دہشت گردی ملکی سالمیت کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے،میاں زاہدحسین

تجارتی نمائش  ’’ہیلتھ ، انجینئرنگ اینڈ منرل ایکسپو ‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں 25 مارچ تک طلب

تجارتی نمائش ’’ہیلتھ ، انجینئرنگ اینڈ منرل ایکسپو ‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں 25 مارچ تک طلب

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

بینک اسلامی نے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل اسلامی بینکاری حل''ایک'' (AIK) متعارف کرا دیا

بینکاری شعبہ کے ڈیپازٹس میں  گذشتہ سال کےمقابلہ میں  جنوری 2025 کے دوران 12.6 فیصد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 138 پوائنٹس کا اضافہ

بینگ سیکٹر کے ڈیپازٹس میں  گذشتہ سال کےمقابلہ میں  جنوری 2025 کے دوران 12.6 فیصد اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات  میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ  میں95.33فیصد کا نمایاں اضافہ

ایف ڈی آئی سے حاصل منافع جات کی بیرون ملک منتقلی میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 110.78فیصد کا اضافہ